مجھے تم بھول نہ جانا

 

مجھے تم بھول نہ جانا

چاہے حالات جیسے ہوں ، مجھے تم بھول نہ جانا

بھلا  جو ایسے  ویسے ہوں، مجھے تم بھول نہ جانا

 

مانا اس دنیامیں تم بھی ،سارا چیز پیسہ ہی سمجھو

تیرے پاس جتنے پیسے ہوں، مجھے تم بھول نہ جانا

 

یہ پکی بات ہے تم بھی ،کبھی کسی کوچاہوگے

لیکن  وہ  لوگ  کیسے ہوں،  مجھے تم بھول نہ جانا

 

بہت تنہا رہتا ہوںمیں ، غم ِعشق تیری وجہ سے

تیرےتو ایسے تیسے  ہوں ،  مجھے تم بھول نہ جانا

 

سنا ہے شام ٹھنڈی میں، بہت اچھی کہتے ہیں وہ

جب بھی سیماؔب  ایسے  ہوں ، مجھے تم بھول نہ جانا

 

(کلام : عبداللہ سیماؔب)