میں ایک کمزور
سا دل ہوں ،مجھے اتنا نہ تڑپانا
چاہے حالات
جیسے ہوں ، مجھے تم بھول نہ جانا
کوئی طاقت کوئی
حالت،جدا نہ کر سکے ہم کو
دیکھو یوں میرا بن جانا،
سنو یوں مجھے اپنانا
نہیں ممکن کہ
پھول ہوں ، وہاں پہ تتلیاں نہ ہوں
تیوری چڑھا
کبھی نہ تم ،نہ یوں محفل میں آجانا
بھلا دیں آس
پاس والے، لیلیٰ مجنون کے قصے
مجھے یوں پیار تم کرنا ، مجھ سے یوں پیار کروانا
بھلاسکتا ہوں میں تجھ کو ، شاید کہ یہ بھی ممکن ہو
ذرا سا تم ہمت
کرنا ، اور مجھے بھول تو جانا
سچ ہے سیماؔب وعدے پہ، وہ اپنی جان دیدیں گے
اپنےوعدے کوبھی
تو تم، اپنی جان دے کےنبھانا
(عبداللہ سیماؔب)